ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منجی عالم بشریت حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے انقلابی، فوجی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 1249 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنےکی درخواست سے موافقت کی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تحریر کیا ہے کہ مرکزی کمیشن نے1249 افراد کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے کی درخواست کی ہے جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست کو منظور کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲